بہاولپور:تھانہ سول لاٸنز چوکی انچارج لاری اڈا ریحان ندیم اور اس کی ٹیم کی بہترین اور شاندار کارکردگی

تھانہ سول لاٸنز چوکی انچارج لاری اڈا ریحان ندیم اور اس کی ٹیم کی بہترین اور شاندار کارکردگی

بھاولپور ایس ڈی پی او چوہدری شفقت ندیم عطا کی ہدایت پر لاری اڈا چوکی انچارج کو چاک و چوبند رہنے اور عام و خاص اشخاص پر کڑی نظر رکھنے کی ہدایات کی تھیں

بھاولپور تھانہ سول لاٸنز کی حدود میں چوکی انچارج لاری اڈا ریحان ندیم نے ایس ڈی پی او چوہدری شفقت ندیم عطا کے حکم کی تعمیل کرتے ہوٸے لاری اڈا کی حدود کے گردونواح کڑی نگرانی شروع کردی

بھاولپور تھانہ سول لاٸنز کی حدود میں کڑی نگرانی کے پیش نظر ایک کامیابی حاصل ہوٸی ریحان ندیم چوکی انچارج لاری اڈا

بھاولپور میں اور میری ٹیم عبدالجبار عبداغفار وغیرہ نے لاری اڈا کے ارد گرد سخت نگرانی شروع کی تو ایک بچہ جس کی عمر تقریباً گیارہ سال ہے ترنڈہ محمد پناہ کا رہاشی تھا ایک سال سے والدین در بدر اپنے بچے کی تلاش میں غمزدہ حالت میں ٹھوکریں کھا رہے تھے لیکن بچے کا کہیں بھی نام ونشان نہیں مل رہا تھا

بھاولپور میں اور میری ٹیم نے اللہ کے حکم سے اس غمزدہ خاندان کی اکھلوتی اولاد کو ان کے حوالے کر کے اس غمزدہ خاندان کی خوشیوں میں رنگ بھر کر دوبالا کردیا چوکی انچارج لاری اڈا ریحان ندیم بھاولپور

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here