بھاولپور: تھانہ سول لاٸنز پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاون ڈی پی او بھاولپور اور ایس ڈی پی او سٹی سرکل بھاولپور کی ہدایات پر منشیات فروشوں کا گھیرا تنگ

بھاولپور تھانہ سول لاٸنز پولیس کا منشیات فروشوں کے کے خلاف کریک ڈاون

بھاولپور ڈی پی او بھاولپور اور ایس ڈی پی او سٹی سرکل بھاولپور کی ہدایات پر منشیات فروشوں کا گھیرا تنگ

بھاولپور چوکی انچارج لاری اڈا چوہدری ندیم ریحان اور اس کی ٹیم نے بدنام زمانہ عدنان کو شاہدرہ سے چرس سمیت گرفتار کیا

بھاولپور چوکی انچارج لاری اڈا چوہدری ریحان ندیم کی بڑی بہادری اور شاندار حکمت عملی سے منشیات فروش عدنان کو 2200 گرام چرس سمیت گرفتار کر لیا

بھاولپور مزید منشیات فروشوں کا گھیرا تنگ کیا جاٸے گا چوکی انچارج لاری اڈا چوہدری ریحان ندیم

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here