ہفتہ. جنوری 16th, 2021

بورے والا:
تھانہ فتح شاہ کی حدود میں دن دیہاڑے معروف عالم دین مولانا احسان الحق اور اجناس کے بیو پاری سید نعیم شاہ کو اسلحے کی نوک پر لوٹ لیا گیا ۔واردات تھانہ فتح شاہ کی حدود میں پیش آئی۔

Leave a Reply