بورے ولا۔تھانہ فتح شاہ کی حدود میں دن دیہاڑے ڈکیٹی کی واردات

بورے والا:
تھانہ فتح شاہ کی حدود میں دن دیہاڑے معروف عالم دین مولانا احسان الحق اور اجناس کے بیو پاری سید نعیم شاہ کو اسلحے کی نوک پر لوٹ لیا گیا ۔واردات تھانہ فتح شاہ کی حدود میں پیش آئی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here