بورے والہ گگومنڈی:دوران ڈکیتی ڈاکوؤں کی فائرنگ سے زمیندار زخمی

گگومنڈی:ڈاکوؤں کی فائرنگ سے زمیندار زخمی ہوگیا۔قاسم ولدسلطان موہل سکنہ21کے بی موٹرسائیکل پر سوارشیخ فاضل روڈپر جارہا تھا۔ڈاکو دس ہزارروپے چھین کرفرارہوگئے۔زخمی کو مقامی ہسپتال پہنچادیاگیا ہے۔اطلاع ملتے ہی پولیس نے موقع پرپہنچ کرڈاکوؤں کی تلاش شروع کردی ہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here