بورے والا.. کچی پکی روڈ حاجی شیر دو موٹر-سائیکل آپس میں ٹکرا گئیں.. ریسکیو 1122

بورے والا.. کچی پکی روڈ حاجی شیر دو موٹر-سائیکل آپس میں ٹکرا گئیں..
ریسکیو 1122

بورے والا.. ریسکیو 1122وہاڑی کو اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 بورے والا کی ایمبولینسیز کو روانہ کر دیا.. ریسکیو 1122

بورے والا.. ریسکیو 1122 بورے والا کے جوانوں نے بروقت رسپانس کرتے ہوئے زخمیوں کو فوری طور پر فرسٹ ایڈ فراہم کرتے ہوئے چیک کیا تو ایک موقع پر جاں بحق اور 3 شدید زخمی.. ریسکیو 1122

بورے والا.. ریسکیو 1122 بورے والا کے جوان زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر رہے ہیں.. ریسکیو

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here