Home local news بورے والا »فتح شاہ پریس کلب کے تبدیل شدہ دفتر پریس کلب...

بورے والا »فتح شاہ پریس کلب کے تبدیل شدہ دفتر پریس کلب فتح شاہ کا شاندار افتتاح

فتح شاہ
پریس کلب کے تبدیل شدہ دفتر پریس کلب فتح شاہ کا شاندار افتتاح تفصیلات کے مطابق پریس کلب فتح شاہ کے دفتر کو تبدیل کر کے نیا دفتر بالمقابل پولیس اسٹیشن فتح شاہ بنایا گیا جسکی افتتاحی تقریب گزشتہ روز ہوی جس میں علاقہ بھر کے صحافیوں سمیت سیاسی سماجی اور عوام نے بھر پور شرکت کی معززین نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوے کہا کہ دیہاتی علاقے کے بھی کی مسایل ہوتے ہیں جنکو اجاگر کرنے کی خاصی ضرورت تھی جنکو ایوان بالا تک نہ پہچایا جا سکا اس علاقے میں پریس کلب کا ہونا اشد ضروری تھا اس کمی کو بانی و صدر پریس فتح شاہ محمدرفیق خان دکھی نے اج پورا کیا اور اس پلیٹ فارم سے علاقے کے مسایل اجاگر ہو سکیں گے اخر میں صدر پریس کلب نے لوگوں کا ششکریہ ادا کیا اور اس عزم کا اظہار کیا کہ ہم علاقہ کے تمام مسایل کو اپنی قلم کے ذریعے ارباب اختیار تک پہنچاںیں گے

NO COMMENTS

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here