بورے والا علاقہ تھانہ ماچھیوال ڈکیتی کی واردات۔نعمان بھٹی

بورے والا علاقہ تھانہ ماچھیوال ڈکیتی کی واردات تفصیل کے مطابق حاجی آصف 162 ای بی ان کی شادی پر آے ہوئے مہمان

محمد شاہد قوم جٹ سکنہ گوجرانوالہ سے ماچھیوال کے نواحی گاؤں 162 ای بی میں جارہا تھا کہ راستے میں
557 ای بی کی نہر والے پل پرنامعلوم ڈاکو ناکہ لگا کر کھڑے تھے
محمد زیشان دو ہزار روپےاور ایک عدد ٹچ موبائل مالیت 10000 روپے
گوجرانوالہ سے آے مہمان سے 5,000 روپے اور ایک عدد ٹچ موبائل مالیت 20000 روپے چھین کر فرار ہوگے

پولیس مصروف تفتیش

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here