بورے والا علاقہ تھانہ فتح شاہ معمولی تلخ کلامی پر 6افراد کا محنت کش پر بہیمانہ تشدد تشدد سے نوجوان شدید زخمی

بورے والا کے علاقہ تھانہ فتح شاہ معمولی تلخ کلامی پر 6افراد کا محنت کش پر بہیمانہ تشدد تشدد سے نوجوان شدید زخمی
زخمی کو تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال بورے والا منتقل کر دیا
تفصیل کے مطابق نزیر احمد قوم ملک سکنہ 327ای بی محنت مزدوریکرتاہے کہ معمولی تلخ کلامی پر غلام رسول قوم ڈوگر سکنہ 327ای بی کے ہمراہ 6افراد نے نزیر احمد کو تشدد کا نشانہ بنایا جس سے وہ شدید زخمی ہو گیا
زخمی کو تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال بورے والا منتقل کر دیا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here