بورے والا علاقہ تھانہ ساہوکا بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار

نعمان بھٹٰٰی
ڈی پی او احمد ناصر عزیز ورک کی ہدایت پر ڈی ایس پی بورے والا حافظ خظر زمان کی کی سربراہی میں ایس ایچ او ساہوکا انسپکٹر مہر ریاض سیال اور ان کی ٹیم نے کامیاب کاروائ کرتے ہوۓ بدنام زمانہ منشیات فروش مقبول احمد سکنہ 321ای بی کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے 1420گرام چرس برامد کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here