بورے والا دو گروپوں میں تصادم

بورے والا
کچہری کے گیٹ پر دو پارٹیوں میں تصادم اٹھ مرد اور چھ عورتوں نے دو بیوہ عورتوں کو تشدد کا نشانہ بنایا پولیس موقع پر نہ پہنچ سکی جب کہ اس سے قبل
بورے والا
ایس ایچ او ظہور چھینہ اور چوکی انچارج آصف امتیاز نے دس دس ہزار روپے وصول کرکے کارروائی کی تھی

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here