بورے والا تھانہ ماڈل ٹاؤ ن پو لیس نے منشیات فروشوں کے خلاف جاری کریک ڈاؤن میں ایک اور منشیات فرو ش کو گرفتار کر لیا منشیات برآمد

بورے والا
تھانہ ماڈل ٹاؤ ن پو لیس نے منشیات فروشوں کے خلاف جاری کریک ڈاؤن میں ایک اور منشیات فرو ش کو گرفتار کر لیا منشیات برآمد
تھانہ ماڈل ٹاؤن پو لیس نے ڈی پی او وہاڑیاحمد نا صر عزیز ورک کی ہدا یت پر منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کر رکھا ہے
اسی سلسلہ میں ایس ایچ او تھانہ ماڈل ٹاؤن پو لیس مہر پرویز اختر نے کا روائی کر تے ہوئے مزمل حسین سکنہ 451ای بی کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے منشیات برآ مد کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here