ایس ڈی پی او سرکل بورےوالا سے

ملکیتی رقبہ سے درخت چوری کے مقدمہ 84/19 جوکہ چچی نے بھتیجے امین پر کروایا ہوا تھا ۔امین ملزم کے چوکی ڈلن سے فرار ہونے کا معاملہ
ملزم امین بر ریمانڈ جسمانی بند حوالات کو قے آنے اور بیماری کی وجہ سے حوالات سے نکال کر باہر بٹھایاگیا تھا.
ملزم باتھ روم جانے کے بہانے گیا اور پولیس کو چکمہ دے کر فرار ہو گیا.

ملزم کی گرفتاری کے لئے ٹیمیں تشکیل دی گئی تھیں.

. ڈیوٹی پر مامور محرر اور سنتری پر غفلت برتنے پر مقدمہ نمبر 129/21 بجرم 223/224 ، 155-سی پولیس آرڈر کے تحت درج کر لیا گیا تھا ۔

تاہم ملزم امین کو دوبارہ گرفتار کرلیاگیا ھے

Leave a Reply