بورے والا۔روڈ حادثہ
تھانہ گگو کی حدود میں موٹر سائیکل رکشہ اور موٹر سائیکل میں تصادم ۔موٹر سائیکل پر سوار 2بچے شدید زخمی
زخمی بچوں کو تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال بورے والا منتقل کر دیا گیا

روڈ حادثہ میں زخمی ہونے والے دونوں بچوں کو تشویشناک حالت پر۔۔وہاڑی ہسپتال ریفر کر دیا گیا

Leave a Reply