بورے والا:گگو منڈی مزدا بس اور کار کے تصادم میں ایک شخص جاں بحق تین خواتین سمیت چار افراد شدید زخمی زخمیوں کو تحصیل ہیڈکواٹر ہسپتال منتقل

بورے والا:گگو منڈی مزدا بس اور کار کے تصادم میں ایک شخص جاں بحق تین خواتین سمیت چار افراد شدید زخمی
زخمیوں کو تحصیل ہیڈکواٹر ہسپتال منتقل
نواحی اڈا کواٹر کے نزیک مزدا بس اور کار کے تصادم میں ایک شخص محمد دین انصاری موقع پر جاں بحق اور زخمیوں میں نسرین بی بی زوجہ محمد دین ،تسلیم بی بی زوجہ ظفر اقبال سکنہ 205ای بی زبیدہ بی بی زوجہ غلام نبی اور ایک نامعلوم شخص شدید زخمی ہو گے زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال منتقل کر دیا گیا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here