بورےوالہ:چک نمبر 239ای بی میں 5سالہ بچی سے زیادتی کا معاملہ.. پولیس کی کاروائی مقدمہ درج.ملزم گرفتار

چک نمبر 239ای بی میں 5سالہ بچی سے زیادتی کا معاملہ.. پولیس کی کاروائی مقدمہ درج.ملزم گرفتار

تفصیلات کے مطابق پولیس تھانہ گگو کو اطلاع موصول ہوئی کہ چک نمبر 239ای بی میں 5سالہ بچی عروج کے ساتھ زیادتی کا واقع پیش آیا جس پر پولیس تھانہ گگو فوری طور پر موقع پر پہنچی. بچی کا میڈیکل کروا لیا گیا ہے. ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر وہاڑی اختر فاروق کی ہدایات پر وقوعہ کا مقدمہ نمبر903 درج رجسٹر کر کے ملزم صدام حسین کو گرفتار کرلیا گیا ہے. مزید قانونی کاروائی جاری ہے.

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here