بورےوالا گورنمنٹ پرائمری اسکول الہ آباد میں سیوریج کا گندا پانی داخل ہونے سے اسکول کی بیرونی دیوار گر گئی اور اسکول میں کھڑے سیوریج کے پانی سے بچوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے

Leave a Reply