بورےوالا »پولیس کا عید کیلے تیار ھونے والی شراب کی فیکٹری پر چھاپہ

بورےوالا
پولیس کا عید کیلے تیار ھونے والی شراب کی فیکٹری پر چھاپہ 600 لیٹر لاہن 100 لیٹر شراب اور رائفل بر آمد ۔

تفصیل کے مطابق

ڈی پی او وھاڑی کی ہدایات پر اے ایس پی بوریوالا آصف رضا کی سربراھی میں

ایس ایچ او تھانہ ساہوکا مرزارحمت علی نے اے ایس آئی عبد القیوم ودیگر ملازمین کے ھمراہ موضع جملیرا میں عید کیلے تیار ھونے والی شراب کی فیکٹری پرچھاپہ مار کر چالو بھٹی 600 لیٹر لاہن 100 لیٹر شراب سامان چالو بھٹی بر آمد کرکے ملزم ممتازجملیرا کو گرفتار کر لیا
ملزم کی نشاندھی پر رائفل تھری نٹ تھری بر آمد

ملزم کے خلاف الگ الگ مقدمات کا اندراج کر لیا گیا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here