بورےوالا۔ مارکیٹ کمیٹی بورےوالا کی جاری کردہ ریٹ، حکومتی دعوے کاغذات کی حدود تک مگر مہنگائی، کی وجہ سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا، ،مارکیٹ کمیٹی کی جاری کردہ ریٹ لسٹ کے مطابق بازار سے کوئی چیز نہیں ملتی، شہری، دوسری طرف سے، ضلعی انتظامیہ، حکومت پنجاب کی ہدایت پر سب اچھے کی بنیاد پر عوام کی خدمت میں مصروف، مقامی شہریوں نے، چیف جسٹس ھائی کورٹ، چیف جسٹس آف پاکستان، وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار ۔ وزیراعظم پاکستان عمران خان اور صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان، ڈاکٹر عارف علوی صاحب سے اپیل کی ہے کہ عوام دوست پالیسی کا اعلان کیا جائے اور مہنگائی پر کنٹرول کروایا جائے ،

Leave a Reply