بورےوالا۔۔۔۔۔ (روڈ حادثہ)
اڈا مانا موڑ پٹرولنگ پولیس چوکی کے بالکل سامنے دو ٹرالر آپس میں ٹکرا گئے
جس کے نتیجہ میں ٹرک کے دونوں ڈرائیور زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو ریسکیو 1122 نے فرسٹ ایڈ دے کر ہسپتال منتقل کر دیا۔۔

Leave a Reply