بورےوالامیں کار بے قابو ہو کر نہر میں جا گری

بورےوالا: یعقوب آباد پل کے قریب کار بے قابو ہو کر نہر میں جا گری۔ ریسکیو زرائع
ریسکیو نے ڈرائیور کو بحفاظت کار سے باہر نکال لیا.
15 سالہ ڈرائیور معجزانہ طور پر محفوظ رہا۔ ریسکیو

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here