بورے والا

ایس ایچ او ساہوکا شاہد اسحاق گجر کی زیر نگرانی ان کی ٹیم اے ایس آئی خالد نوید نے ابرار ماچھی سکنہ 469 ای بی سے پمپ ایکشن 12  بور بر آمد کرکے مقدمہ درج کر لیا ھے

بوریوالا:ایس ایچ اوسٹی انسپکٹر جہانگیر مترو اور ان کی ٹیم نے تین افرادکو گرفتار کرکے ناجائز اسلح پسٹل 30 بور گولیاں اور 19 لیٹر شراب برآمد کرکے تین مقدمات کا اندراج کر لیا ھے

Leave a Reply