بوریوالا۔ ڈپٹی کمشنر عرفان علی کا ٹھیا نے بو ریو الا کا دورہ کیا۔ کلین اینڈ گرین پنجاب مہم کا جائزہ لیا . رپوٹ نعمان بھٹی

بوریوالا۔
ڈپٹی کمشنر عرفان علی کا ٹھیا نے بو ریو الا کا دورہ کیا۔ کلین اینڈ گرین پنجاب مہم کا جائزہ لیا
بوریوالا۔ ڈپٹی کمشنر عرفان علی کا ٹھیا نے بور یو الا میں ملتان روڈ چونگی نمبر 5، جنرل بس اسٹینڈ، عارف بازار ، چچہ وطنی روڈ میں تجاوزات کے خلاف ہو نے والے آپریشن کا جا ئزہ

بوریوالا۔
ڈپٹی کمشنر عرفان علی کا ٹھیا نے بو ریو الا کا دورہ کیا۔ کلین اینڈ گرین پنجاب مہم کا جائزہ لیا

لیا۔
بوریوالا۔ بلا تفریق نا جائز قا بضین کے خلاف بھر پور آپریشن جاری رکھا جائے گا ۔ ڈپٹی کمشنر عرفان علی کا ٹھیا
بوریوالا۔ حکو مت کی ہدایت کے مطابق کلین اینڈ گرین پنجاب مہم کو ہر صورت کا میاب بنائیں گے۔ ڈی سی وہاڑی عرفان علی کا ٹھیا
بوریوالا۔ڈپٹی کمشنر نے عرفان علی کا ٹھیا ملتان روڈ بو ریو الا میں منی پٹرول پمپ کی مشینری کو فوری طور پر قبضہ میں لینے کی ہدایت کی۔
بوریوالا۔ ڈپٹی کمشنر عرفان علی کاٹھیا نے اچانک گورنمنٹ بوائز کالج بو ریو الا کا بھی وزٹ کیا۔ صفائی کی نا قص صورتحال پر اظہار بر ہمی کی ۔
بوریوالا۔ ڈپٹی کمشنر عرفان علی کاٹھیا نے پر نسپل ڈگری کا لج بور یو الا کو فوری طور پر کالج میں صفائی کے نظام کو بہتر بنانے کی ہد ایت کی۔ بصورت دیگر ڈپٹی ڈائر یکٹر کالجز اور پر نسپل کے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی
بوریوالا۔ ڈپٹی کمشنر عرفان علی کا ٹھیا نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال بو ریو الا کا بھی معا ئنہ کیا۔ مختلف وارڈ ز اور تعمیراتی کا م کا جائز ہ لیا۔
بوریوالا۔ تعمیراتی کام کی رفتا ر کو تیز کیا جائے اور بر وقت مکمل ہو نا چاہئے ڈپٹی کمشنر عرفان علی کاٹھیا
بوریوالا۔ مر یضوں کو بہتر ین طبی سہو لیات فراہم کر نا حکو مت کی اولین ترجیح ہے۔ ڈی سی عرفان علی کا ٹھیا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here