بوریوالا:ناقص تفتیش پر تھانیدار معطل تبدیل لائن

بوریوالا:ناقص تفتیش پر تھانیدار معطل تبدیل لائن ۔تفصیل کے مطابق ڈی پی او وھاڑی نے مقدمہ نمبر 263/18 میں ناقص تفتیش پر تھانہ فتح شاہ کے اے ایس آئی عبد الستار کو معطل تبدیل لائن کر دیا ھے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here