بوریوالا:منشیات فروش گرفتار 1050 گرام چرس بر آمد

بوریوالا:منشیات فروش گرفتار 1050 گرام چرس بر آمد تفصیل کے مطابق ایس ایچ تھانہ ماڈل ٹاون مجاہد خان۔بلوچ کی سربراھی میں اے ایس آئی محمد اقبال نے پولیس ملازمین کے ھمراہ بدنام زمانہ منشیات فروش محمد ندیم سکنہ لکڑ منڈی سے 1050 گرام چرس بر آمد کرکے مقدمہ درج کرلیا ھے
حافظ عمید اکرم

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here