بم دھماکے میں زخمی پولیس اہلکار شہید ہو گیا

جعفرآباد
گزشتہ روز گوٹھ حمید آباد میں بم دھماکہ کے دورا ن زخمی ہونے والا پولیس اہلکار عبدالفاروق زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگیا
جس کی نماز جنازہ پولیس لائن ڈیرہ اللہ یار میں ادا کی گئی
نماز جنازہ میں ڈی پی او جعفرآباد ایاز بلوچ سمیت معززین شہر نے کثیر تعداد میں شرکت کی
شہید کو پولیس اعزاز کے ساتھ آبائی قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا
لیاقت بلوچ اپنی بات نیوز جعفرآباد
03473926087

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here