بلوچستان میں جرائم پر قابو پانے كیلئے پوليس كمپيوٹرائزيشن پروجيكٹ كا آغاز

بلوچستان میں جرائم پر قابو پانے كیلئے پوليس كمپيوٹرائزيشن پروجيكٹ كا آغاز

بلوچستان میں جرائم پر قابو پانے كیلئے پوليس كمپيوٹرائزيشن پروجيكٹ كا آغاز

کوئٹہ: انسپكٹر جنرل پولیس بلوچستان محسن حسن بٹ نے كہا ہے كہ صوبے ميں جرائم پر قابو پانے اور جرائم پيشہ افراد كا ڈيٹا اكٹھا كرنے كے علاوہ عوام کو سہوليات مہيا كرنے كے لئے پوليس كمپيوٹرائزيشن پروجیکٹ كا آغاز كرديا ہے۔

سينٹرل پوليس آفس ميں پوليس كمپيوٹرائزيشن پروجيكٹ كے بارے ميں ميڈيا كو بريفنگ ديتے ہوئے آئی جی پولیس بلوچستان نے کہا کہ جديد ٹيكنالوجی كے بغير جرائم پر قابو پانا اور ملزمان کو قانون كے شكنجے ميں جكڑنے كے لئے جديد سہوليات سے استفادہ حاصل كرنا ناگزير ہوچكا ہے، اس لئے بلوچستان پوليس كے استعداد كار كو بڑھانے کیلئے اقدامات اٹھارہے ہيں۔…

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here