بجلی چوری کا انوکھا واقعہ ڈیوائس کے استعمال سے لاکھوں روپے کا واپڈا کو چونا

بجلی چوری کا انوکھا واقعہ
میاں چنوں:ایس ڈی او واپڈا عمران خان نے بتایا کہ علاقہ غازی موڑ پر ملزم میاں آصف کئی ماہ سے میٹر میں ڈوائس لگا کر بجلی چوری کر رہاتھا.واپڈا کی ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے ڈوائس والا میٹر اتارا لیا جبکہ ملزم واپڈا کا لاکھوں روپے کا نقصان کر چکا ہےملزم نے میٹر کو کھول کر ایڈیٹگ کی تھی.

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here