بجلی چوری روکنے کےلئے واپڈالالیاں نے سپیشل ٹیمیں تشکیل دے دیں

لالیاں/ بجلی چوری کی روک تھام کے لیے ایکسین فیسکو لالیاں ڈویژن کی بڑی کاروائی.
لالیاں: تفصیلات کے مطابق ایکسین فیسکو لالیاں نے بجلی چوری کی بڑھتی ہوئی وارداتوں کی روک تھام کے لیے اپنے سرکل اور ریجن سے سپیشل ٹیمیں منگوا کر چیکنگ کا سلسلہ شروع کروا دیا ہے جس سے متعدد بجلی چور موقع پر رنگے ہاتھوں بجلی چوری کرنے کے مرتکب پائے گئے ہیں .جن کے خلاف موقع پر مقدمات کا اندراج کروایا جا رہا ہےعوامی حلقوں نے ایکسین صاحب کی اس اچھی کاوش پر انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے ان کے ساتھ نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے..
رپورٹ; شیر محمد لالی.اپنی بات نیوز لالیاں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here