بالاکوٹ کے ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف نے میدان مار لیا۔

صوبہ خیبرپختونخوا کے حلقہ پی کے30 بالاکوٹ کے ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف نے میدان مار لیا۔
صوبہ خیبرپختونخوا کے حلقہ پی کے30 بالاکوٹ کے ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف نے نشست بھاری مارجن سے اپنے نام کرلی جب کہ مسلم لیگ (ن)گرینڈ اتحاد کے باوجود بھی تحریک کے انصاف کے امیدوار احمد حسین شاہ کو ٹف ٹائم نہ دے سکی، وزیراعلیٰ محمود خان نے نومنتخب ایم پی اے سید احمد حسین شاہ کو مبارکباد دی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here