بازو ٹھیک نہ رکھنے والے معذور طالبعلم پر سپریٹنڈنٹ کا تشدد

بھکر(شیر زمان سے) امتحانی سنٹر چکنمبر 47 ٹی ڈی اے میں بازو ٹھیک نہ رکھنے والے معذور طالبعلم پر سپر ڈینڈنٹ کا تشدد
علی حسن ہمیو فیلیا کی مرض کی وجہ سے بازو ٹھیک نہ رکھا سپرڈینڈنٹ نے تلاشی لیکر سیٹ سٹینڈ کرا دیا.مریض بچے کی بازو زبردستی اوپر نیچے کرانے پر بچہ بےہوش
متاثرہ بچے کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا.متاثرہ بچے کے والد نے آفسران بالا کو درخواستیں گزاری کی ہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here