بارڈر ملٹری پولیس راکھی گاج کی بڑی کاروائی. چیکنگ بلوچستان سے پنجاب سمگل کی جانے والی لاکھوں روپیہ مالیت کے سولر پلیٹس اور ٹرک کو قبضہ میں لیکر ضابطہ کی کاروائی شروع کردی

ڈیرہ غازی خان
شاهد حسین راجپوت بیورو چیف
بارڈر ملٹری پولیس راکھی گاج کی بڑی کاروائی ایس ایچ او لیاقت عباس نے اپنی ٹیم کے ھمراہ دوران چیکنگ بلوچستان سے پنجاب سمگل کی جانے والی لاکھوں روپیہ مالیت کے سولر پلیٹس اور ٹرک کو قبضہ میں لیکر ضابطہ کی کاروائی شروع کردی ھزار گنجی کوئٹیہ سے مذکورہ سامان ڈی جی خان سمگل کیا جانا تھا جس کو ناکام بنادیا گیا۔۔۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here