بارش کے دنوں میں‌احتیاطی تدابیر اور عوامی پیغام


بارش کے دنوں میں‌احتیاطی تدابیر اور عوامی پیغام
بجلی کے پولز کو ہاتھ مت لگائیں
غیر ضروری سفر سے پرہیز کریں
آسہ (لکڑی) اور چھتری کا استعمال ضرور کریں
گھر میں‌بجلی کی تاروں کو کور کریں
چھتوں‌پر بارش کے پانی کی نکاسی کا انتظام کریں
پرانے اور بوسیدہ گھروں کی مرمت بروقت کروائیں
پرانی اور بوسیدہ دیواروں‌کو مسمار کرکے نئی بنائیں
بچوں کو دیواروں سے دور رکھیں
انتہائی ضرورت کے تحت بجلی کے سوئچ اور اپلیکشن کا استعمال کریں
غیر ضروری الیکٹرک آلات کو سوئچ آف کریں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here