باتسلیمات ڈپٹی ڈائر یکٹر اطلاعات و تعلقات عامہ حکو مت پنجاب وہاڑی

باتسلیمات ڈپٹی ڈائر یکٹر اطلاعات و تعلقات عامہ حکو مت پنجاب وہاڑی
ہینڈ آؤٹ نمبر 1159
ڈپٹی کمشنر وھاڈی کیپٹن ریٹائرڈ وقاص رشید نےبورے والا میں اسسٹنٹ کمشنر کے ایک پرائیویٹ سکول میں کرونا ایس او پی پر عملدرآمد کے حوالے سے وزٹ کےموقع پر پیش ہونے والےواقعہ پرانکوائری کمیٹی بنا دی ہے. جس کےکنوینئر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل خالد محمود گیلانی اور ممبر سی ای او ایجوکیشن حافظ محمد قاسم ہے. کمیٹی تمام واقعات اور حالات کا جائزہ لےکر 24 گھنٹوں میں انکوائری رپورٹ پیش کرے گی اور حسب ضابطہ کارواٗئی عمل میں لائے جائے گی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here