پیر. جنوری 18th, 2021

کھپرو: ایم پی اے قاضی شمس الدین راجڑ کا کھپرو سٹی اور مختلف کالونی کا دورہ طالب امولا کالونی۔اشرف کالونی۔كیريا کالونی میں پانی کی موٹر فحرام کی گئی اور مقامل بارش کا پانی نکلنے تک تیل فحرام کیا جاۓ گا اپنے ذاتی خرچ پر اور پورے کھپرو سٹی میں مچھر مار اسپرے بھی کیا جائے گا.M.shabir.kk

Leave a Reply