ایم ایس ٹی ایچ کیو ہسپتال ڈاکٹر عامر حسین کھیڑا نے ایمرجنسی.مردانہ. زنانہ وارڈز. شیڈ کی تعمیر. خالی گراؤنڈز. صفائی سمیت دیگر معاملات کا جائزہ لیا

میاں چنوں:ایم ایس ٹی ایچ کیو ہسپتال ڈاکٹر عامر حسین کھیڑا نے
ایمرجنسی.مردانہ. زنانہ وارڈز. شیڈ کی تعمیر. خالی گراؤنڈز. صفائی سمیت دیگر معاملات کا جائزہ لیا. جبکہ مریضوں اور لواحقین سے ہسپتال عملے کے رویئے اور سہولیات کے بارے پوچھا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here