ایل یل بی کا فائنل امتحان پاس کرنے پر مبارکباد

ہم لالیاں پریس کلب تحصیل لالیاں کی طرف سے میاں محمد مبارک علی لالی کو ایل یل بی کا فائنل امتحان پاس کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں.اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نےبتایا کہ یہ سب کچھ میرے والدین کی دعاؤں کا نتیجہ ہے. انشاءاللہ اپنے علاقائی مسائل اور ملک و قوم کی خدمت کرنے میں کوئی کسر باقی نہ چھوڑونگا.
شیر محمد لالی.اپنی بات نیوز لالیاں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here