ایس ایچ او مہران کی متعلقہ تھانے کی حدود نزد ماروی کانٹا لنک روڈ دوران گشت گٹکا فروش عناصر کے خلاف کامیاب چھاپہ مار کاروائی، گٹکا فروش ملزم بنام دلدار خاصخیلی گرفتار، ملزم کے قبضے سے 500 دیسی ساختہ گٹکے برآمد،

ملزم کے خلاف مقدمہ نمبر 07/2020 زیر دفعہ 269, 270, 337J، مہران تھانے میں درج ، ملزم سے مزید تفتیش جاری۔
ایس ایچ او غریب آباد کی متعلقہ تھانے کی حدود نزد ٹاور مارکیٹ دوران گشت خفیہ اطلاع پر کامیاب چھاپہ مار کاروائی ، ملزم بنام گل محمد گرفتار ، ملزم کے قبضے سے 550 دیسی ساختہ گٹکے اور سیون ایم ایم رائفل کی 20 گولیاں برآمد،
گرفتار ملزم کے خلاف مقدمات نمبر 15,16/2020 زیر دفعہ 269,270,337J تعزیرات پاکستان اور 23ia سندھ آرمز ایکٹ , غریب آباد تھانے میں درج ، ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے.M.shabir.k

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here