ایس ایچ او تھانہ ماچھیوال عدنان جمیل ٹیپو کی میڈیا سے گفتگو

ماچھیوال نیوز
کرائم رپوٹر شہباز جاوید بھٹی
ایس ایچ او تھانہ ماچھیوال عدنان جمیل ٹیپو کی میڈیا سے گفتگو میڈیا اور پولیس کا چولی دامن کا ساتھ ہے صحافی جرائم کی نشاندہی کریں پولیس فوری کاروائی کریں گی
میٹنگ میں سب انسپکٹر یاسر نواز اور سیکورٹی آفیسر سلمان جوئیہ بھی موجود تھے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here