ہفتہ. جنوری 16th, 2021

ایس ایچ او تھانہ سٹی میاں چنوں مہر مرتضی سیال کی نفری کے ہمراہ کاروائی بدنام زمانہ منشیات فروش امجد شاہد ولد محمد دین آرائین سکنہ 126 پندرہ ایل بستی حصاریاں والی گرفتار. ملزم سے 2000 گرام چرس برآمد 9c کے تحت مقدمہ درج

Leave a Reply