ڈیرہ غازی خان
ایس ایچ او تھانہ بی ڈویژن سلیم عباس ہاشمی معہ پولیس تھانہ بی ڈویژن نے منشیات فروش کو رنگے ہاتھوں شراب کی بوتلوں سمیت گرفتار کر لیا
پولیس تھانہ بی ڈویژن نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرتے ہوۓ مزید تفتیش شروع کر دی۔
شاهد حسین راجپوت بیورو چیف

Leave a Reply