ایس ایس پی سانگھڑ عثمان غنی صدیقی کا حلقے پی ایس 43 جام نواز علی میں 16 فروری 2021 کو ہونے والے بائے الیکشن کے سلسلے میں کنڈیاری شہر کے تمام چھوٹے بڑے پولنگ اسٹیشنوں کا وزٹ۔ حلقے پی ایس43 جام نواز علی(کنڈیاری) کے پولنگ اسٹیشنوں کی سیکیورٹی اور دیگر انتظامات کے حوالے سے ایس ایس پی عثمان غنی صدیقی صاحب نے کنڈیاری کے چھوٹے بڑے پولنگ اسٹیشنوں اور انتہائی حساس پولنگ اسٹیشنوں کا وزٹ کیا۔ ایس ایس پی صاحب سانگھڑ نے تمام مقررہ مرد و خواتین پولنگ بوتھس کا بھی معاٸنہ کیا۔ سیکیورٹی سمیت صفائی ستھرائی، الیکٹریسٹی، پانی کی فراہمی، واشرومز اور دیگر انتظامات کا جاٸزہ لیا۔ علاوہ ازیں انھوں نے پولنگ اسٹیشنز کے نواحی علاقوں کا بھی دورہ کیا۔ دورانِ وزٹ ایس ڈی پی پیر اللہ رکھیو قریشی کھپرو

Leave a Reply