ایبٹ آباد ھلمیرہ زرین اور مانگل چنار و گردو نواح میں پھتر کے زمانے کا سماں

ایبٹ آباد ھلمیرہ زرین اور مانگل چنار و گردو نواح میں پھتر کے زمانے کا سماں ھے روڈ کچھے ھیں پانی کا ناقص انتظام ھے بجلی کے وولٹیج اتنے کم ھیں کہ فریج تو فریج پنکھا چلنا اور بلب روشن ھونا انتہائی مشکل ھے حلقہ این اے 16اور پی کے 38 صوبائی وزیر خوراک الحاج قلندر خان لودھی کا ھے جو اس صوبائی سیٹ پر مشرف دور سے راج کرتے آرھے ھیں اور جو بھی حکومت آئے اس میں گل مل جا تے ھیں
رپورٹ مجتبیٰ خان ایبٹ آباد

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here