اوکاڑہ کے نواحی علاقے ینگ پور میں تیز رفتار کار کی موٹر سائیکل کو ٹکر، موٹر سائیکل پر سوار خاتون جانبحق مرد زخمی

اوکاڑہ کے نواحی علاقے ینگ پور میں تیز رفتار کار کی موٹر سائیکل کو ٹکر، موٹر سائیکل پر سوار خاتون جانبحق مرد زخمی ۔ ریسکیو 1122

اوکاڑہ: کالر کے مطابق اوکاڑہ کے نواحی علاقے ینگ پور اڈے فیصل آباد روڈ پر تیز رفتار کار نے موٹر سائیکل کو پیچھے سے ٹکر ماردی۔ ریسکیو زرائع

اوکاڑہ: حادثہ کے نتیجے میں موٹر سائیکل پر سوار خاتون موقع پر جانبحق ہوگئی جبکہ مرد زخمی ہوگیا۔ ریسکیو زرائع

اوکاڑہ: اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی ایمبولینس فوری طور پر جائے حادثہ پر پہنچ گئی اور امدادی سرگرمیاں شروع کر دی. ریسکیو ذرائع

اوکاڑہ: ریسکیو ٹیم زخمی مرد کو موقع پر ہی ابتدائی طبی امداد فراہم کر دی گئی۔ ریسکیو ذرائع

اوکاڑہ: ریسکیو نے ضروری کارروائی کرنے کے بعد عورت کی نعش کو ورثاء کے حوالے کر دیا۔ ریسکیو ذرائع

اوکاڑہ: حادثے میں زخمی اور جانبحق ہونے والے افراد کا تعلق بہادرنگر فارم سے بتایا جا رہا ہے۔ ریسکیو ذرائع رپورٹ ڈاکٹر فرمان علی اوکاڑہ

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here