اوکاڑہ کے نواحی علاقہ موضع بھوجیاں میں ایک اور حوا کی بیٹی درندگی کا شکار

اوکاڑہ کے نواحی علاقہ موضع بھوجیاں میں ایک اور حوا کی بیٹی درندگی کا شکار

چار اوباش درندے صفت جوانوں نے حوا کی بیٹی کو اپنی ہوس کا نشانہ بنا ڈالا

یہ واقعہ رات 3 بجے8-6 -2019 کو پیش آیا

سائل کا کہنا ہے کہ ہمیں انصاف ہوتا نظر نہیں آرہا


ابھی تک پولیس ملزمان پکڑنے میں ناکام
1نثاراحمد ولد سرور 2محمد رمضان ولد جرار 3ثمر اقبال والدظھور4 شاھد ولد شماں

ان چار درندوں نے رات تین بجے گھر کی چاردیواری پھلانگ کر اسلحہ کے زور پر
تیرہ سالہ کرن دختر نیاز احمد
کو اٹھایا
اور گھر والوں پر تشدد کیا اور ان کو ایک کمرے میں بند کر دیا
کرن کو تین دن تک اپنی ہوس کا نشانہ بناتے رہے
تین دن بعد تیرہ سالہ کرن موقع دیکھ کر اپنی جان بچانے میں کامیاب ہوگی
کرن کے ملزمان متعلقہ پولیس سے سازباز ھو کرکھلے عام گھوم رہے ہیں
اور کرن کے گھر والوں کوجان سے مار دینے کی دھمکیاں دے رہے ہیں پولیس ابھی تک ایک ملزم کو پکڑنے میں کامیاب ہوئی ہے باقی تین ملزمان کھلے عام گھوم رہے ہیں
متعلقہ پولیس سائل سے ڈی این اے ٹیسٹ کا کہہ کر چار بار لاھور کے چکر لگا چکے ہی جو کہ ذلیل کرنے کے برابر ہے
سائل بہت ہی غریب ہیں
سائل کا کہنا ہے کہ ہمیں انصاف ہوتا نظر نہیں آرہا
سائل کی اعلئ ا حکام سے پرزور اپیل ہے کہ ہمیں انصاف دلایا جاے ہماری داد رسی کی جاے جو ھماری عزت کو پامال کیا گیا ہے
اور ملزمان کو پکڑ کے سخت سے سخت سزا دی جائے
رپورٹ ڈاکٹر فرمان علی اوکاڑہ

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here