اوکاڑہ/چار سالہ بچے پر ہمسائے کا بیمانہ تشدد .میری دکان کے سامنے پیشاب کیوں کیا دکان کے سامنے پیشاب کرنا معصوم بچوں کا جرم بن گیا۔

اوکاڑہ/چار سالہ بچے پر ہمسائے کا بیمانہ تشدد
میری دکان کے سامنے پیشاب کیوں کیا دکان کے سامنے پیشاب کرنا معصوم بچوں کا جرم بن گیا۔
نواحی گاوں 40 فور ایل میں ظالم ہمسائے نے مصوم بچے کو باندھ کر مارنا شروع کر دیا…
بچے کا باپ عباس نے شہر سے باہر جانا تھا تو اپنے بچے کو ہمسائے یقیوب کے پاس چھوڑ گیا… زرایع
بے درد انسان نے بچے کو کپڑے سے باندھا اور دیوار کے ساتھ لٹکا کر تشدد کا نشانہ بنایا..

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here