اوکاڑہ …… *نول پلاٹ کے نواحی گاؤں 4 جی ڈی میں جانوروں کے باڑے میں آگ لگ گئی، ریسکیو ٹیمیں آگ پر قابو پانے کی کوشش کر رہے ہیں ،ریسکیو 1122*

اوکاڑہ ……
*نول پلاٹ کے نواحی گاؤں 4 جی ڈی میں جانوروں کے باڑے میں آگ لگ گئی، ریسکیو ٹیمیں آگ پر قابو پانے کی کوشش کر رہے ہیں ،ریسکیو 1122*

نول پلاٹ: کالر کے مطابق رینالہ خورد کے نواحی گاؤں 4 جی ڈی چوچک روڈ پر جانوروں کے باڑے میں آگ لگ گئی۔ ریسکیو ذرائع

نول پلاٹ آگ لگنے کی وجہ معلوم نہ ہو سکی۔ ریسکیو زرائع

نول پلاٹ اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 رینالہ خورد کی ایک ایمبولینس اور فائر وہیکل فوری طور پر جائے حادثہ پر پہنچ گئی اور امدادی سرگرمیاں شروع کر دی۔ریسکیو ذرائع

نول پلاٹ ریسکیو ٹیمیں آگ پر قابو پانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ریسکیو ذرائع
ڈاکٹر فرمان علی اپنی بات نیوز اوکاڑہ

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here