اوکاڑہ : نواحی گاؤں چک نظام دین میں کھیلتے ہوئے پسٹل چل گیا۔بھاٸی جاں بحق

اوکاڑہ : نواحی گاؤں چک نظام دین میں کھیلتے ہوئے پسٹل چل گیا۔
اوکاڑہ : فائرنگ سے دو بچے زخمی بڑے بھائی نے کھیلتے ہوئے چھوٹے بھائیوں پر فائرنگ کردی۔

اوکاڑہ : والدین گھر سے باہر گئے ہوئے تھے گھر میں لوڈ پسٹل پڑا تھا۔

اوکاڑہ : دونوں بھائیوں کو تشویشناک حالت میں ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کیا گیاجہاں سے حالت سیریس ہونے پر فوری لاہور ریفر کر دیا گیا۔
بھائی کے ہاتھوں فائر لگنے کا۔معاملہ۔

اوکاڑہ :لاہور ریفر ہونے والا زخمی بچہ شہزاد چل بسا

اوکاڑہ ۔ سات سالہ بچے شہزاد کی ہلاکت پر ہر آنکھ اشک بار

اوکاڑہ ۔ نظام دین گاوں۔میں کہرام۔برباء۔ہو گیااکٹر فرمان علی اوکاڑہ

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here