اوکاڑہ زہریلی شراب پینے سے اڑتالیس گھنٹوں کے دوران 9 افراد جاں بحق.

اوکاڑہ زہریلی شراب پینے سے اڑتالیس گھنٹوں کے دوران 9 افراد جاں بحق اسپتال ذرائع

اوکاڑہ جاں بحق ہونے والوں میں دو سرکاری ملازم علی شاہ اور یاسر مسیح شامل

اوکاڑہ دیگر افراد میں نتھا مسیح۔ ہارون مسیح۔ اورریاض شامل ہیں

اوکاڑہ کرسچن کالونی میں شراب کی خرید و فروخت کا کاروبار جاری ہےزرائع

اوکاڑہ آرپی اوساہیوال اورڈی پی او اوکاڑہ فوری نوٹس لیں عوامی حلقے

آوکاڑہ 48 گھنٹوں کےدوران 9 افراد کی ہلاکت سوالیہ نشان ،رپورٹ فرمان علی اپنی
بات نیوز ا وکاڑہ ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here