اوکاڑہ تھانہ گوگیرہ کے نواحی علاقہ واں لاکھا میں ایک شریف فیملی کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا

اوکاڑہ
تھانہ گوگیرہ کے نواحی علاقہ واں لاکھا میں ایک شریف فیملی کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا
حفیظ الرحمان اور حمزہ وغیرہ نے مل کر ایک بزرگ عالم دین حافظ و قاری محمد یقوب کھرل صاحب جو کہ دونوں پاؤں سے معذور ہیں ان کی داڑھی مبارک کو نوچ کر توہین آمیز الفاظ استعمال کرتے رہے

سائل کا کہنا ہے کہ کال کرنے پر متعلقہ پولیس جائے وقوعہ پر آگئی پولیس چوکی 43 جی ڈی میں درخواست دینے کے بعد اے ایس آئی محمد انور نے انصاف فراہم کرنے کی یقین دہانی کروائی
سائل کا کہنا تھا کہ اگر مجھے انصاف فراہم نہ ہوا تو میں احتجاج کروں گ
رپورٹ ۔ ڈاکٹرفرمان علی اپنی بات نیوز اوکاڑہ

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here